Results 1 to 7 of 7

Thread: [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]

  1. #1
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]


    Ø+ضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ ایک روز چلتے پھرتے مدینے میں یہودیوں Ú©Û’ Ù…Ø+Ù„Û’ میں پہنچ گئے۔
    وہاں ایک بڑی تعداد میں یہودی جمع تھے اس روز یہودیوں کا بہت بڑا عالم فنØ+اس اس اجتماع میں آیا تھا۔
    صدیق اکبر رضی اللہ عنہ Ù†Û’ فنØ+اس سے کہا اے فنØ+اس! اللہ سے ڈر اور اسلام قبول کر Ù„Û’ اللہ Ú©ÛŒ قسم تو خوب جانتا ہے کہ Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ Ú©Û’ رسول ہیں اور وہ اللہ Ú©ÛŒ طرف سے Ø+Ù‚ Ù„Û’ کر آئے ہیں او تم یہ بات اپنی تورات اور انجیل میں Ù„Ú©Ú¾ÛŒ ہوئی پاتے ہو اس پر فنØ+اس کہنے لگا۔
    وہ اللہ جو فقیر ہے بندوں سے قرض مانگتا ہے اور ہم تو غنی ہیں۔ غرض فØ+ناس Ù†Û’ یہ جو مذاق کیا تو قرآن Ú©ÛŒ اس آیت پر اللہ کا مذاق اڑایا۔
    من ذالذی یقرض اللہ قرضا Ø+سنا ( سورہ البقرہ ٢٤٥) صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ Ù†Û’ جب دیکھا کہ اللہ کا دشمن میرے اللہ کا مذاق اڑا رہا ہے تو انہوں Ù†Û’ اس Ú©Û’ منہ پر طمانچہ دے مارا اور کہا:”
    اس اللہ کی قسم جس کی مٹھی میں ابوبکر کی جان ہے اگر ہمارے اور تمہارے درمیان معاہدہ نہ ہوتا تو اے اللہ کے دشمن ! میں تیری گردن اڑا دیتا-“
    فنØ+اص دربار رسالت میں آگیا-اپنا کیس Ø+کمران مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ خدمت میں Ù„Û’ آیا- کہنے لگا:”اے Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم دیکھئے! آپ Ú©Û’ ساتھی Ù†Û’ میرے ساتھ اس اور اس طرØ+ ظلم کیا ہے-“
    اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ سے پوچھا:” آپ نے کس وجہ سے اس کے تھپڑمارا -
    “تو صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ نے عرض کی :”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس اللہ کے دشمن نے بڑا بھاری کلمہ بولا -اس نے کہا اللہ فقیر ہے اور ہم لوگ غنی ہیں-
    اس نے یہ کہا اور مجھے اپنے اللہ کے لئے غصہ آگیا -
    چنانچہ میں Ù†Û’ اس کا منہ پیٹ ڈالا -“یہ سنتے ہی فنØ+اص Ù†Û’ انکار کردیا اور کہا :” میں Ù†Û’ ایسی کوئی بات نہیں Ú©ÛŒ-“
    اب صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی گواہی دینے والا کوئی موجود نہ تھا-
    یہودی مکر گیا تھا اور باقی سب یہودی بھی اس کی پشت پر تھے-
    یہ بڑا پریشانی کا سماں تھا-مگراللہ نے اپنے نبی کے ساتھی کی عزت وصداقت کا عرش سے اعلان کرتے ہوئے یوں شہادت دی-
    لَقَد سَمِعَ اَللَّہُ قَولَ الَّذِینَ قَالُو ااِنَّ اللَّہ ÙŽ فَقِیر ÙˆÙŽÙ†ÙŽØ+نُ اَغنِیَائُ(آل عمران : Û±Û¸Û±)”
    اللہ نے ان لوگوں کی بات سن لی جنہوں نے کہا کہ اللہ فقیر ہے اور ہم غنی ہیں-“

    [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]

  2. #2
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]

    Jazak ALLAH

  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]

    Jazaka Allah

  4. #4
    ~Anjana~'s Avatar
    ~Anjana~ is offline κнαмσσƨн ∂ιℓ
    Join Date
    Dec 2010
    Location
    Jinzhou, Liaoning, China, Madinah Saudi Arabia
    Posts
    12,430
    Mentioned
    91 Post(s)
    Tagged
    7849 Thread(s)
    Rep Power
    895529

    Default Re: [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]

    be shaq ALLAH SWT apnay Naik Bando ko kabhiii akela nahi chorta ..

  5. #5
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]

    jazak1 - [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default

    سبØ+ان اللہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: [ سیرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ØŒ بØ+والہ تفسیر روØ+ البیان ]

    Nice Sharing :-) Keep Sharing :-)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •